دعوتِ شادی – علی عُزیر & سمرا نورین
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم
❀ دعوتِ شادی ❀ براہِ کرم اپنا نام درج کریں اور ہمارے شادی کے دعوت نامے کا شیڈیول دیکھیں
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم
وَمِنْ آیَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا
لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَـلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً

نہایت مسرت کے ساتھ آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
علی عُزیر کے ساتھ سمرا نورین
رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو رہے ہیں

❀ تقریبات کی تفصیل ❀
✦ مہندی ✦
بروز جمعرات، 23 اپریل
کھانا: رات 8:00 بجے
مہندی فنکشن: 9:00 تا 10:30 بجے شب
📍 ہمارے گھر، 32/2R اوکاڑہ
✦ برات ✦
بروز جمعہ، 24 اپریل
سہرا بندی: شام 6:00 بجے
گھر سے روانگی: 7:30 بجے
ہال میں آمد: رات 8:00 بجے
ڈنر: 8:30 بجے
📍 گرین لینڈ میرج ہال، فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ (قریب کیڈٹ کالج)
✦ ولیمہ و نکاح ✦
بروز ہفتہ، 25 اپریل
علی عُزیر & سمرا نورین ہمراہ نکاح
ماریہ اشرف & خوشان اکرم
ہال میں آمد: دوپہر 1:30 بجے
نکاح: 2:00 بجے | لنچ: 2:30 بجے
رخصتی: 3:30 بجے
📍 گرین لینڈ میرج ہال، فیصل آباد روڈ، اوکاڑہ

❀ منتظرین ❀
جناب و جنابہ طالب حسین
جناب و جنابہ محمد اسلم
جناب و جنابہ خالد جاوید
جناب و جنابہ طارق علی
جناب و جنابہ علی عمیر
جناب علی اویس
جناب و جنابہ آصف ساجد
جناب و جنابہ طاہر سعید
جناب و جنابہ ذیشان اشرف